|
لسانیاتی ذرائع کے حصول کے لئے براہ مہربانی درج ذیل طریقہ اپنایئے:
- تفصیلات کے لیے لسانیاتی ذرائع کے انفرادی صفحات کو براؤز کریں۔
- شاپنگ کارٹ پر جائیے اور مطلوبہ ذرائع کا انتخاب کیجئیے۔
- مکمل بل کی تیاری کے لئے شاپنگ کارٹ کو استعمال کرتے ہوئے آپشن کا پتہ لگائیں (جو آپ کو ای میل کے ذریعے موصول ہوگی)۔
- بل کے ساتھ ای میل کے ذریعے CLE سے رابطہ کیجئیے clestore@cle.org.pk۔
- بل کی رسید ملنے پر آپ کو لسانیاتی ذرائع کی مطلوبہ لائسنس شدہ دستاویز ای میل کر دی جائے گی۔
- متعلقہ مجاز ادارے سے لائسنس پر دستخط کروانے اور CLE کے اس پتہ پر بھیجنے کے درخواست کریں۔
- لائسنس کے موصول ہونے اور عمل کاری ہونے پر CLE بل کے مطابق ادائیگی کے لئے آپ سے رابطہ کرے گا۔
- ادائیگی کرنے کے بعد براہ مہربانی تصدیق کے لئے CLE کو ای میل کریں۔
- جونہی رقم موصول ہو گی CLE متعلقہ ذرائع ڈاؤن لوڈ کے لئے مہیا کر دے گا (اگر ڈیٹا سی ڈی/ڈی وی ڈی پر چاہیے تو اس کی اضافی فیس لاگو ہو گی)۔
- فی الحال صرف ادارتی لائسنس ہی دستیاب ہیں۔ اس وقت انفرادی لائسنس دستیاب نہیں ہیں۔
|